سندھ فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی

حیدرآباد اور لاڑکانہ کے واٹرپلانٹنس اور ہوٹلوں میں چھاپہ

تفصیلات کے مطابق سندھ فوڈ اتھارٹی کی جانیب سے حیدرآباد اور لاڑکانہ کے واٹرپلانٹنس اور ہوٹلوں پر صفائی ستھرائی اور اجزا فوڈز کا جائزہ لیا گیا۔ اور شہر میں موجود ہوٹلز کے باورچی خانوں کا بھی معائنہ کیا گیا۔
جبکہ لاڑکانہ میں الرافع ہوٹل کے مالکان کو نوٹس جاری کر دیاگیا ہے۔اورحیدرآباد کے مختلف چھوٹے بڑے ہوٹلوں میں بھی نوٹیفکیشن جاری کر دیے گئے ہیں۔