سندھ فوڈ اتھارٹی کی ضلع وسطی میں مختلف فیکٹری میں کاروائی

ایس او پی کی خلاف ورزی پر فوڈ اتھارٹی نے کاروائی کرتے ہوئے ساتھ لاکھ کا جرمانہ عائد اور ایک ہفتے کا وارننگ نوٹس بھی جاری کردیا.