سندھ فوڈ اتھارٹی کی ضلع وسطی کی ٹیم نے فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا میں ڈپٹی ڈائریکٹر سندھ فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں کاروائی

سندھ فوڈ اتھارٹی نے کاروائی میں پانچ لاکھ روپے کا جرمانہ اور تیار پروڈکٹ کو عارضی طور ڈسٹربیوشن سے روک دیا اور وارننگ نوٹس بھی جاری کردیا.