24

Jan

درخواست برائے کئیر ٹکرز


سندھ فوڈ اتھارٹی کی اسپیشل ٹاسک فورس کی بڑی کارروائی
کارروائی ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی آغا فخر حسین کی نگرانی میں کی گئی
اس موقع پر ڈائریکٹر آپریشنز رفیقِ میمن سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے
کارروائی محمود آباد منظور آباد کے علاقے میں کی گئ
صفائی ستھرائی کی ناقص صورتحال پر متعدد کھانے پینے کے مراکز پر جرمانے آئید کئے گۓ
ال شالیمار بیکری، ڈیری، اور قلندری پکوان پر لاکھوں کا جرمانۂ آئید۔
بیکری کا پروڈکشن یونٹ بھی عارضی طور پر بند کردیا گیا
متعدد کھانے پینے کے مراکز کو لائسنس فیس مد میں بھی نوٹسسز جاری کئے گئے یہ کارروائی متعدد شکایات موصول ہونے پر کی گئ۔ ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی آغا فخر حسین
سندھ فوڈ اتھارٹی کے ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔ آغا فخر حسین