SINDH FOOD AUTHORITY

Inspection

صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان کی ہدایت پر سندھ فوڈ اتھارٹی کی حیدرآباد میں کارروائیاں
سندھ فوڈ اتھارٹی نے صفائی کے ناقص انتظامات اور غیر معیاری خوراک پر دہلی نہاری اور مرچی 360 کو سیل کردیا
ڈپٹی ڈائریکٹر حیدرآباد فدا حسین کی سربراہی میں فوڈ اتھارٹی ٹیم نے کارروائی کی
سندھ فوڈ اتھارٹی نے دہلی نہاری حیدرآباد پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کر کے ریسٹورنٹ سیل کردیا۔
قاسم آباد میں مرچی 360 پر غیر صحت بخش ماحول اور کراس کنٹیمینیشن پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
عوام کو مضر صحت خوراک فراہم کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان
حفظانِ صحت کے اصولوں کی سنگین خلاف ورزی پر دونوں فوڈ پوائنٹس کے خلاف ایکشن لیا گیا۔صوبائی وزیر خوراک
سندھ بھر میں فوڈ سیفٹی قوانین پر عملدرآمد مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے، مخدوم محبوب الزمان
عوامی صحت ہماری اولین ترجیح ہے، ناقص صفائی اور غیر محفوظ خوراک برداشت نہیں کی جائے گی، وزیر خوراک سندھ