سندھ فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی!
سرجانی ٹاؤن میں 10 ہزار کلو گرام زہریلے مصالحے ضبط!
سندھ فوڈ اتھارٹی کی ویجیلنس ٹیم نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے سرجانی ٹاؤن کی ایک مصالحہ ساز فیکٹری پر چھاپہ مار کر 10 ہزار کلو گرام مضر صحت اور غیرمعیاری مصالحہ برآمد کر لیا ہے۔
فیکٹری میں کیڑے، کارن فلور اور چوکر کی ملاوٹ پائی گئی اور فیکٹری کو فوری طور پر سیل کر دیا گیا۔
Sindh Food Authority Cracks Down!
10,000 Kilograms of Poisonous Spices Seized in Sarjani Town.
In a major operation, the Sindh Food Authority's vigilance team raided a spice manufacturing factory in Sarjani Town and seized 10,000 kilograms of harmful and substandard spices.
The factory was found to be adulterating spices with insects, corn flour, and bran. The factory has been immediately sealed.